اشتہارات
تازہ ترین

لاہور:علی جان سے۔ عوامی رکشہ یونین و عوامی پاسبان کے کارکنوں نے نیوکیمپس پل تا جوہرٹاؤن تک جشن آزادی ریلی نکالی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کی قیادت چیئرمین مجیدغوری نے کی ریلی میں شرکاء پاک وطن کے حق میں نعرے لگاتے رہے اور ہرقربانی دینے کا عزم کرتے رہے چیئرمین مجیدغوری نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے ہمارے ملک کی آزادی کیلئے ہمارے آباؤ اجدااد نے ب









مٹی کے بغیر فصلیں اگانے والی ٹیکنالوجی۔۔۔ہائیڈرو پونک
محمد آبان اور محمد شعبان نے اپنے گھر کی چھت پر ایک چھوٹا سا باغیچہ بنایا ہوا ہے۔ اس کی بہتری اور بڑھوتری کے لیے وہ اپنے باباجانی سے مشورے اور رہنمائی لیتے رہتے ہیں۔ آج ان کے ماموں اور خالہ جب کافی دیر کے بعد ان سے ملنے آئے تو کھانا وغیرہ کھانے کے بعد وہ دونوں مہمانوں کو اپنے گھر کی چھت پر لے گئے۔ اوپر ایک نیا اور نرالا جہاں دیکھ کر ماموں اور خالہ تو حیران ہوگئے۔ ہر طرف مٹی اور پلاسٹک کے گملے، پھلوں کے پرانے کریٹ، پلاسٹک کے کین، گھر کے پرانے اور بے کار برتن۔۔۔ الغرض ہر وہ چیز جو پھینک دیے جانے کے قابل تھی، وہ باغیچے کی زینت بنی ہوئی تھی اور ان میں موسمی سبز




!!ہمارا پرچم۔۔۔۔۔ یہ پیارا پرچم
ماما۔۔۔۔ماما!!! جلدی سے مجھے پیسے دے دیجیےـ یہ عُثمان تھا جس نے گھر آتے ہی پیسا چاہییے کا شور برپا کیا ہوا تھا۔ استفسار پر پتا چلا کہ 14 اگست سر پر ہے اور موصوف کو 14 اگست منانی ہے۔ اور اس کے لیے نیا نویلا ایک عدد سبز کُرتا، سفید پاجامہ اور ایک بڑا جھنڈا اور کچھ جھنڈیاں درکار ہیں۔ اور ان سب کی خریداری کے لیے اسے پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔ کیوں کہ ظاہر ہے پیسے کے بغیر تو آج کل کے دور میں کوئی کام نہیں ہوتا یہ تو پھر خریداری ہے۔ ہر سال 14 اگست کو عثمان کا یہ جوش و جنون دیدنی ہوتا ہے۔ پُورے گھر میں جھنڈیاں ہی جھنڈیاں نظر آتی ہیں اور چھت پر ایک بڑا جھنڈا فضا میں لہ


قومی کھیل ہاکی کی بدحالی
 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19-2018 سیزن کے لیے 33 کھلاڑیوں کو نیا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے اور میچ فیس میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے تجاویز و سفارشات پیش کیں اور پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے کھلاڑیوں کی ۔ فہرست کی منظوری دے دی۔ پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان 3 سالہ مالیاتی فارمولا ترتیب دیا گیا تھا اور 18-2017 کے مالی سال کے اختتام کے ساتھ ہی وہ اختتام پذیر ہو گیا تھا۔ کھلاڑیوں کے نمائندوں کے طور پر



فیس بک پیج

ڈیزائیننگ سیکھیں


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

تعارف / انٹرویو

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب

اسلامی و سبق آموز

اشتہارات

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved