تازہ ترین  
Thursday
14-12-17

پاکستان کی ابھرتی ماڈل فاطمہ خان
    |     2 months ago     |    تعارف / انٹرویو
پاکستان کی ابھرتی ماڈل فاطمہ خان۔۔۔ 
نمائندہ آپکی بات اظہراقبال مغل سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ خان کہتی ہے،میں نے اپنے کیئرئیر کا باقاعدہ آغاز 2014 میں کیا۔میں سنگر بننا چاہتی تھی لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوسکی۔میں اپنا نام بنانے کیلئے اس فیلڈ میں آئی ہوں مجھے بہت شوق ہے کہ لوگ مجھے دیکھیں پسند کریں میرا نام ہو۔جی مجھے کھانے میں چکن ہانڈی بہت پسند ہے اور میں بہت ہی اچھی کوگنگ کر سکتی ہوں سب کچھ ہی اچھا بنا لیتی ہوں۔ اگر ماڈل نہ ہوتی تو شائد بہت اچھی سنگر ہوتی۔جی ہاں بالکل چنج آنا چاہیئے نیو ٹیلنٹ کو بھی زیادہ سے زیادہ چانس دینا چاہیئے۔جی ہاں میں اپنے کام سے بہت مطمئن ہوں۔مستقبل میں بہت کچھ کرنے کا اردہ ہے،ایک تو میں اپنا سنگر بننے کا جو ادھورا خواب ہے وہ پورا کرونگی،اور ایک اپنی ذاتی فلم بنا¶ں گی ۔انڈیا میں پاکستانی اایکٹریس کی کوئی قدر نہیں اس لیئے میں کبھی بھی انڈیا جا کر کام نہیں کروں گی پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کروں گی اور دکھا¶ ں گی دنیا کو کہ پاکستان میں بھی اچھا اور معیاری کام ہوتا ہے۔ جی پاکستان میں فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔ میں فواد خان اور عمران عباس کے ساتھ کام کرنا۔شادی کا فی الحال تو ئی اردہ نہیں ہاں اگر کوئی اچھا بہت پیار کرنے والا میرا خیال رکھنے والا شوہر ملا تو سوچوں گی۔اگر مجھے وزیر اعظم بنا دیا جائے میں غریبوں کے حقوق کیلئے کام کروں گی اور اس ملک مین تعلیم کو عام کروں تاکہ ہر پاکستانی تعلیم حاصل کرسکے۔پاکستانی عوام کو یہی پیغام دوں گی کہ آپس میں مل جل کر رہیں اور ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں ۔







Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved