تازہ ترین  
Tuesday
12-12-17

پوٹینشل کرکٹ کلب لودھراں اور فرینڈز گروپ آف کرکٹ آرگنائیزرلودھراں کی کاوشوں کو سہراتے ہیں: جمال خان و دیگر
    |     2 months ago     |    سپورٹس
پوٹینشل کرکٹ کلب لودھراں اور فرینڈز گروپ آف کرکٹ آرگنائیزرلودھراں کی کاوشوں کو سہراتے ہیں: جمال خان و دیگر ....
لودھراں (آپکی بات ) پی ایس ایل آرگنائیزر کمیٹی نے میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کہا کے پوٹینشل سُپر لیگ ایڈ یشن تھری کامیاب ہونے پر ہم پی ایس ایل سربرست اعلیٰ ملک صابر سلیم اور چئیرمین مرزا محمد ادریس کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔جو کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ فرینڈزگروپ کرکٹ کیلئے دن رات کام کر رہا ہے ۔آرگنائیزر کمیٹی جمال خان ،رانا عمر اور رانا فرحان نے یہ بات اپنے مشترکہ بیان میں کہی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پوٹینشل کرکٹ کلب کرکٹ ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرتا رہے گا ۔ کل فرینڈ ز گروپ نے ایک اور لیگ کا افتتاح کر دیا ۔جو کرکٹر کیلئے بہت خوش آئیندہ بات ہے ۔ اس لیگ کا نام گراں سُپر لیگ ہے ۔ اور یہ لیگ غوثیہ کرکٹ کلب گراں اور فرینڈز گروپ کے زیر اہتمام ہو رہی ہے ۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved