تازہ ترین  

سعودی خواتین نقاب سے متعلق آسٹریا کے نئے قانون کا احترام کریں ،ْ سعودی وزارت داخلہ
    |     11 months ago     |    انٹرنیشنل

سعودی خواتین نقاب سے متعلق آسٹریا کے نئے قانون کا احترام کریں ،ْ سعودی وزارت داخلہ

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء)سعودی وزارت داخلہ نے آسٹریا سفر کرنے والی سعودی خواتین کو تاکید کی ہے کہ وہ نقاب سے متعلق آسٹریا کے نئے قانون کا احترام کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریا نے یکم اکتوبر2017 ء سے پبلک مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کردی ہے اور پابندی آسٹریا سمیت وہاں آنے والے تمام ممالک کے سیاحوں پر بھی نافذ کی ہیں۔ آسٹریا میں نافذ کردہ نئے قانوں کے مطابق جو خاتون خلاف ورزی کی مرتکب ہوگی اس کو 150یورو کا جرمانہ جبکہ خلاف ورزی دہرانے پر قید کی سزا بھی ہوگی۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved