تازہ ترین  

لودھراں : گوگڑاں سُپر لیگ کا انعقاد لودھراں کی کرکٹ کیلئے ایک اچھا اقدام ثابت ہوگا،جمال خان
    |     1 years ago     |    سپورٹس
غوثیہ کرکٹ کلب اور اس کی انتظامیہ کی کاوش کو سہراتا ہوں ،جہنوں نے اس ایونٹ کا آغاز کیا ۔بات چیت
گوگڑاں کے کھلاڑیو ں کیلئے یہ ایک خوشی کی بات ہے کہ ان کے اپنے شہرمیں غوثیہ کرکٹ کلب گوگڑاں اور فرینڈز گروپ آف کرکٹ آرگنائیزر لودھراں کی جا نب سے کر کٹ میلہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔اس لیگ کا نام گوگڑاں سُپر لیگ رکھا گیا ہے ۔ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں چار ٹیمیں ایکشن میں نظر آئے گی ۔ اس لیگ کا مقصد گوگڑاں میں کرکٹ کو عام کرنا ہے ۔جما ل خان کا مزید کہنا تھا کہ غوثیہ کرکٹ کلب گوگڑاں اورفرینڈز گروپ آف کرکٹ آرگنائیزر لودھراں کی کارکردگی قابل ذکر ہے۔جو کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں ۔فرینڈز گروپ آف کرکٹ آرگنائیزر لودھراں کا مسلسل کرکٹ ٹورنامنٹ کا کرانا کھلاڑیوں کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved