تازہ ترین  
Tuesday
12-12-17

پرنس کرکٹ کلب نے پولیس کرکٹ کلب کو شکست دیدی
    |     1 month ago     |    سپورٹس
ملک رمضان کی 17سال بعد انٹری دو وکٹ اور 30* رنز ،مین آف دی میچ قرار
لودھراں (تحصیل رپورٹر ) پرنس کر کٹ کلب لودھراں اور پولیس کر کٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ نیو اسٹیڈیم لودھراں میں کھیلا گیا ۔پرنس کرکٹ کلب نے میچ 7وکٹوں سے جیت لیا ۔ پر نس کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔پولیس کر کٹ کلب نے مقررہ اوور میں 121بنائے ۔ملک رمضان ،حسن شاہ اور ملک حسن ےٰسین نے بالترتیب 2,2,2 وکٹ حاصل کی ۔جواب میں پرنس کر کٹ کلب نے یہ میچ 3وکٹ کے نقصان پربآ سانی جیت لیا ۔رانا عمر،ملک رمضان اور محسن نے بالترتیب 50,30*,25رنز بنائے ۔ملک رمضان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved