تازہ ترین  

دوماہ قبل موبائل شاپ سے دولاکھ نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے چورگرفتار ، مسروقہ سامان برامد
    |     1 years ago     |    پاکستان
میر پور ماتھیلو(نامہ نگار) میرپورماتھیلوپولیس نے دوماہ قبل موبائل شاپ سے دولاکھ روپوں کے موبائل فون چوری کرنے والے چورگرفتارمسروقہ سامان برامد کرلیا مقدمہ درکرکے چورکولاکپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دوماہ قبل میرپورماتھیلوکی دبئی مارکیٹ سے سندیپ کمارکی موبائل شاپ سے 26قیمتی موبائل چوری کرنے والے نظام الدین مہرکو میرپورماتھلوتھانہ کے ایس ایچ اوعبدالجبارمہرنے گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چوری کیئے گئے 19موبائل فون سیٹ برامدکرلئے اس موقع پرایس ایچ اونے صحافیوں کوبتایا کہ گرفتارکیا گیا چور نیشنل ہائی پرچلتے ہوئے ٹرک اورٹریلرسے یوریا کھادکی بوریا چوری کرنے والے گروہ سے تعلق ہے جورات کے وقت روڈکی خرابی اورٹوٹ پھوٹ کے سبب نیشنل ہائی وے پرآہستہ چلنے والے ٹریلراورٹرکوں سے یوریا کھاد کی بوریاں اتارکرچوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذکورہ چورکو لاکپ کردیا ہے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved