تازہ ترین  

چارسدہ: پی کے 19, عمرزئی میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز ہوئی ہے۔ اکرام الدین
    |     1 years ago     |    پاکستان
ایم پی اے ارشد عمرزئی حقیقی معنوں میں عوامی لیڈر ہے۔عوامی رائے

(آپکی بات)قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے PK19ارشد عمرزئی ایم پی اے بننے کے بعد چارسدہ عمرزئی Pk19 میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز ہوئی ہے چارسدہ عمرزئی PK19 کی عوام نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہید عالمزیب عمرزئی کے بھائی خورشید عمرزئی،حاجی ہدایت اللہ،اور ایم پی اے ارشد عمرزئی حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے علاقہ عمائدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید عالمزیب خان عمرزئی کی ہجرہ چارسدہ عوام کیلئے چوبیس گھنٹےکھلا ہے جہاں وہ ہر وقت اکر اپنی شکایات ریکارڈ کروا سکتے ہے وہ عوام کی دادرسی کیلئے دفتری اوقات میں علاقہ میں موجود ہوئے ہیں اور آنے والے سائیلن کی پریشانی کو فوری حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اہلیان عمرزئی نے کہا کہ شہید عالمزیب عمرزئی کے بھائیوں نے حقیقی معنوں میں انکے مسائل کو سمجھا ہے انہیں حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہےاور صحیح معنوں میں چارسدہ عوام کی خدمت کی ہے اور ہمیشہ انکا ساتھ دیا ہے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved