تازہ ترین  
Wednesday
17-01-18

لودھراں :ون ڈے کپ کا آغا ز دسمبر کے آ خری ہفتے میں ہو گا
    |     4 weeks ago     |    سپورٹس
تفصیل کے مطابق پوٹینشل کرکٹ کلب لودھراں اور فرینڈز گروپ آف کرکٹ آ رگنائیزر لودھراں کے زیراہتمام پوٹینشل ون ڈے کپ کا آغا ز دسمبر کے آ خری ہفتے میں ہو گا ۔ جس کی رجسٹرریشن جاری ہے ۔لودھراں کے کھلاڑیوں کیلئے یہ اعزاز کی با ت ہے کہ پوٹینشل کرکٹ کلب ایک ٹورنمنٹ کے بعد دوسرے ٹورنمنٹ کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ۔ لیکن اس میں وہی کھلاڑی حصہ لے سکے گا ،جو رجسٹرریشن فارم فل کرکے جمع کرائے گا ۔ون ڈے کپ میں ہر پلئیر حصہ لے سکتا ہے ۔رجسٹرریشن مکمل ہونے کے بعد ٹیموں کااعلان کیا جائے گا ۔ جن کھلاڑیوں نے پہلے رجسٹرریشن فارم جمع کرادیے ان کو شامل کیا جائے گا ۔ آپ فارم کے ساتھ دو پاسپورٹ فوٹو ،ایک ب ۔فام یا شناختی کارڈ کی کاپی اور والد کے شناختی کارڈ کی کاپی رجسٹرریشن فارم کے ساتھ لگائیں ۔ آپ یہ فارم فیس بُک اور خان فوٹوسٹیٹ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




There is no item in the database table to display at the moment.



Comments

There is no Comments to display at the moment.



Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved