تازہ ترین  

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار احمد علی پتافی کے ورثاء سے تعزیت کی
    |     8 months ago     |    پاکستان
میر پور ماتھیلو ( ہادی بخش جلبانی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کینجھر پہنچ کر پی ایس7 پر منتخب ایم پی اے سردار احمد علی پتافی کے ورثاء سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے مرحوم رکن صوبائی اسیمبلی احمد علی خان پتافی کی وفات کے حوالے رکھے گئے تاثراتی بوک میں اپنی رائے کے طور پر لکھا کہ احمد علی خان پتافی نے بھٹو خاندان، پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام کی سچائی سے خدمت کی جسے کبھی بھی بھلا نہیں سکتے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، ایم این اے فریال تالپور، ایم این اے مہرین بھٹو، سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کہڑو، صوبائی وزیر جام مہتاب حسین ڈہر، صوبائی وزیرسہیل انور سیال او رسابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ چیئرمین پیلز پارٹی کے ساتھ تھے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved