تازہ ترین  
Wednesday
17-01-18

ماڈل خرم شہزاد آجکل اپنی آنے والی فلم مشن پیس میں کام کرنے میں مصروف عمل نظر آرھے
    |     1 week ago     |    پاکستان
لاهور )نمائندہ خصوصی)شوبز ماڈل خرم شہزاد آجکل اپنی آنے والی فلم مشن پیس میں کام کرنے میں مصروف عمل نظر آرھے ہیں جلد ہی خرم بڑھی سکرین پر جلوہ گر هوں گے جہاں مو ڈلنگ میں اپنا نام بنایا وہی اپنے چاہنے والوں کو کھبی مایوس نہیں کریں گے انھیں کی محبت اور دعاؤں کی بدولت وہ بڑی سکرین پر نظر آئیں گے مزید خرم کا کہنا تھا کوئی بھی کام جھوٹا بڑا نہیں ہوتا نہ کسی کی چاهت بڑی چھوٹی هوتی میری چاهنے والے کئی بھی ہیں میں ان سے بہت پیار کرتا هوں
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




There is no item in the database table to display at the moment.



Comments

There is no Comments to display at the moment.



Follow Us

Picture stories


Tv Channel
News Paper Links
Websites Links
تعارف / انٹرویو
مقبول ترین

دلچسپ و عجیب



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved