تازہ ترین  

پوٹینشل ون ڈے کرکٹ کپ 2017-18کے سیکنڈ راؤنڈ کا شیڈول جاری
    |     6 months ago     |    سپورٹس

سیکنڈ راؤنڈ کا آغاز 21جنوری سے ہو گا ،پہلا میچ پولیس لورز اور پوٹینشل وارئیرز کے درمیان کھیلا جائے گا


لودھراں (آپکی بات) پوٹینشل ون ڈے کرکٹ کپ 2017-18 کے سیکنڈ راؤنڈ کا شیڈول جاری۔پوٹینشل کرکٹ کلب کے زیراہتمام پوٹینشل ون ڈے کپ کاپہلا راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد دوسرے راؤنڈ کا آغاز 21جنوری سے نیو اسٹیڈیم لودھراں میں ہو گا ۔پرنس لائینز اور خان ٹائیگرز پہلے سے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں ۔کواٹر فائنل میں چار ٹیمیں ہوگیں ۔ پولیس لورز کا میچ پوٹینشل وارئیرز کے ساتھ ہوگا ۔جبکہ یونیق سٹارز کا میچ خان زلمی سے ہو گا ۔دونوں میچوں میں سے جو بھی ٹیمیں جیتے گی وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی ۔پوٹینشل ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل اتوار کو نیو اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved