تازہ ترین  

پاناما لیکس: آ ئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
    |     1 years ago     |    انٹرنیشنل
پیکجاوک: (ویب ڈیسک) پاناما لیکس کے منظر عام پر آتے ہی عالمی سیاست میں بھونچال آنے کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈر ڈیوڈ گنلاگسن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سے پہلے وزیراعظم نے صدر سے اسمبلی توڑنے کی سفارش بھی کی تاہم صدر نے ان کی سفارش کو مسترد کر دیا تھا۔ واضح رہے پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد ملک بھر میں شہری سڑکوں پر آ گئے تھے اور وزیراعظم سگمنڈر ڈیوڈ گنلاگسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے رہے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved