تازہ ترین  

میانوالی کے علاقے پائی خیل میں سیوریج کے ناقص انتظام سے بیماریاں پھیلنے لگیں۔
    |     9 months ago     |    پاکستان
میانوالی کے علاقے پائی خیل میں سیوریج کے ناقص انتظام سے بیماریاں پھیلنے لگیں۔
پائی خیل (آپکی بات)پائی خیل میں سیوریج نظام نہ ہونے کے باعث گنداپانی ٹوٹی ہوئی نالیوں میں ہوتاہوااُکھڑی سولنگ گلیوں کے گڑھوں میں کھڑاہوکرنہ صرف آمدورفت میں مشکلات پیداکرتاہے بلکہ موذی بیماریاں پھیلانے کاموجب بن رہاہے ادھرہرگلی کوچے میں پڑے گندگی کے ڈھیروں نے نہ صرف آمدورفت کے راستے سکڑاکررکھ دیئے بلکہ وبائی امراض پھیلانے کاباعث بنے ہوئے ہیں شہرکی گلی کوچوں میں آوارہ کتے ٹولیوں کی شکل میں دن رات آوارہ پھرتے نظرآتے ہیں جس سے شہری ہروقت ان سے خوف زدہ ہیں ۔کتے پاگل ہوکرلوگوں،جانوروں کے لئے وبال جان بنے ہوئے ہیں عوامی حلقوں نے پائی خیل میں سیوریج نظام گندگی کے ڈھیروں کوہٹانے اورآوارہ کتوں کوتلف کرنے کاٹی ایم اے میانوالی ،ڈی سی میانوالی اورارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved