تازہ ترین  
loading...

جھنگ: مختلف واقعات میں چودہ افراد زخمی
    |     2 weeks ago     |    پاکستان
زہریلی چیز کھانے اور مختلف حادثات کی وجہ سے چودہ افراد زخمی چار کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی جبکہ دس کو ہسپتال شفٹ کیا
جھنگ(آپکی بات )ٹوبہ روڈ اور ایوب چوک میں موٹرسائیکلز کے ٹکرانے سے چارافراد زخمی ہوگے فیصل آباد روڈ پر ٹرک کی گدھا گاڑی کو ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا سرگودھا روڈ پر کار الٹ جانے اور مزدا ڈالے اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے پانچ افراد زخمی چنیوٹ رو ڈ چناب کالج کے قریب ڈالے اور موٹرسائیکل کے تصادم سے دو افراد زخمی ہو گے بھکر روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک عورت زخمی ھو گی موضع کابلی میں ایک شخص کی زہریلی چیز کھانے سے حالت غیر ہو گی ریسکیو1122جھنگ نے فورارسپانس دیتے ہوئے کم زخمیوں کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دی جبکہ زیادہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال شفٹ کیا۔
loading...
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved