تازہ ترین  

پرنس کرکٹ کلب نے کیمرج ٹائیگرز کرکٹ کلب کو 80رنز سے شکست دیدی
    |     2 months ago     |    سپورٹس
عثما ن چاند مین آف دی میچ قرار ،یونائیٹڈ اورئنز کو آج پرنس کرکٹ کلب کا چیلنج در پیش ہو گا
لودھراں (سپورٹس ڈسک) پرنس کرکٹ کلب لودھراں نے کیمرج ٹائیگرز کرکٹ کلب گوگڑاں کو 80رنز سے شکست دیدی۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپےئن شپ میں پرنس کرکٹ کلب کی پہلی جیت ۔ کیمرج ٹائیگرز کو 80رنز سے شکست دیدی ۔عثمان چاند کو مین آف دی میچ دیا گیا ۔ پرنس کرکٹ کلب لودھراں کا دوسرا میچ آج نیو اسٹیڈیم لودھراں میں کھیلا جائے گا۔ پرنس کرکٹ کلب کے کپتان جمال خان کا کہنا تھا کہ پوٹینشل ون ڈے کرکٹ کپ کی وجہ سے کھلاڑیوں کو بہت فاعدہ ہوا ہے ۔ جس کا نتیجہ ٹیم نے پہلے ہی میچ میں دے دیا ہے ۔جمال خان آج کے میچ کی جیت کے لیے پُر عزم نظر آرہے ہیں ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved