تازہ ترین  
loading...

پندرہ روزہ فری آئی کیمپ
    |     2 weeks ago     |    پاکستان
فری آئی کیمپ کا آغاز پندرہ فروری سے ہوگا۔ 
جھنگ( آپکی بات )ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی انجمن بہبود مریضاں کے صدر شیخ محمد نواز اکرم(چیئرمین بلدیہ جھنگ) کی خصوصی ہدایت پرپندرہ روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیاجا رہا ہے جس کا آغاز پندرہ فروری سے ہوگا جس میں مریضوں کو مفت ادویات اور آپریشن کے علاوہ لینز مفت بھی جائیں گے اس کیمپ میں جھنگ کے مایہ ناز آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا علاج معالجہ اور آپریشن کی سہولیات فراہم کریں گے جبکہ اس نسانی خدمت کے اس پروگرام میں میڈیکل سوشل ویلفےئر آفیسرزرقا اظہر بطور معاون کام کریں گی۔ یہ بات سوسائٹی کے انفارمیشن سیکرٹری مہر محمد ریاض نول نے ایک ملاقات کے دوران بتائی۔
loading...
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved