تازہ ترین  

آشا خان عاشی
    |     3 months ago     |    تعارف / انٹرویو
آشا خان عاشی ۔۔۔۔
محترمہ آشا خان صاحبہ کا تعلق پاکستان کے صوبہ سرحد ضلع مردان سے ہے۔ان کو شاعری کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔ 7 مارچ 2017 کو اپنی والدہ سے ملنے پاکستان گئیں ۔آشا خان والد سے بے پناہ محبت کرتی ہیں۔والدہ سے مل کر ان کا دل چاہا کہ دوبارہ شاعری شروع کر دوں اپنی کتاب لکھوں اس میں اپنی والدہ کی تصویر لگاؤں اور وہ کتاب اپنی والدہ کے نام کروں۔تاکہ پوری دُنیا میری والدہ کو دیکھ سکے۔آشا خان کا یہی عمل ان کی شاعری کی وجہ بنا اور ان کی کتاب" بھولی ہوئی یادیں " شاعری میں ایک خوبصور ت اضافہ ہے 
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved