تازہ ترین  
loading...

امتحان میں کامیابی کے لیے کیا پڑھے؟
    |     2 weeks ago     |    اسلامی و سبق آموز

امتحانات کا زمانہ ہے۔ ہر ایک کی خواہش ہے کہ میں اچھے نمبروں میں پاس ہو جاؤں۔ اگر آپ نے کچھ نہ کچھ محنت کی ہوئی ہے۔ تو پھر درج ذیل کا وظیفہ آپ کو کامیابی سے ہم کنار کر سکتا ہے۔
یَا عَلِیْمُ تَعَلَّمْتُ بِالْعِلْمِ وَالْعِلْمُ ِفی ِعلْمِکَ یَا عَلِیْمُ
طریقہ: اس دعا کو صبح کی نماز کے بعد پچیس مرتبہ اور باقی نمازوں کے بعد تین تین بار پڑھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر روز صبح کے وقت سو مرتبہ آیت کریمہ پڑھیں۔ یعنی
لَا اِلٰہ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ
اس کے ساتھ ساتھ جس دن امتحان ہو، اس دن صبح کی نماز کے بعد انتیسویں پارے میں دوسرے نمبر پر واقع سورۃ القلم پڑھے۔ امتحان شروع ہونے تک
رَبِّ اَنِّی مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ
لا تعداد پڑھتا رہے۔ 
loading...
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved