تازہ ترین  

نوجوان صحافی مفتی کریم اختراورکزئی کوانکی علمی وادبی خدمات پر دو ایوارڈز سے نوازاگیا۔
    |     4 months ago     |    پاکستان
نوجوان صحافی مفتی کریم اختراورکزئی کوانکی علمی وادبی خدمات پر دو ایوارڈز سے نوازاگیا۔
خانیوال(آپکی بات)رائٹرز ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ہیومن رائٹس خانیوال کے زیراہتمام دوسرا سالانہ" رائٹرز کنونشن و تقسیم ایوارڈز "ہوا جس میں پاکستان بھرکے صحافیوں، ادیبوں اورشاعروں کو انکی گرانقدر علمی وادبی خدمات پر" پاک نوبل ایوارڈ، زاہدشمسی ایوارڈ، پاکستان ادبی ایوارڈ سے نوازاگیا۔
اس موقع پر کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی، ادیب اور مذہبی سکالرمفتی کریم اختراورکزئی کوبھی انکی علمی ،ادبی اوراصلاحی خدمات پر دو ایوارڈز دئیے گئے ۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved