تازہ ترین  

آؤ سناؤں میں تمہیں داستان اپنے وطن کی
    |     4 months ago     |    شاعری
آؤ سناؤں میں تمہیں داستان اپنے وطن کی 
کہتے ہیں جسے پاکستان 
ہے بڑی ہی عجب اس کی داستان
کہیں ہے غربت تو کہیں ہے امارت
دیکھا تھا جس کا خواب اقبال نے
دی تعبیر جناح نے اس خواب کو
دیکھا نہ جس نے دن رات کو
کرد یا قربان اپنا چین و آرام از قلم مدیحہ ریاض
آؤ سناؤں میں تمہیں داستان اپنے وطن کی
کہتے ہیں جسے پاکستان
ہے بڑی ہی عجب اس کی داستان
کہیں ہے غربت تو کہیں ہے امارت
دیکھا تھا جس کا خواب اقبال نے
دی تعبیر جناح نے اس خواب کو
دیکھا نہ جس نے دن رات کو
کرد یا قربان اپنا چین و آرام
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved