تازہ ترین  

فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی اداکارہ ماہ نور نے شادی کا فیصلہ کر لیا
    |     3 months ago     |    پاکستان
فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی اداکارہ ماہ نور نے شادی کا فیصلہ کر لیا
میرا رشتہ میری والدہ کی مرضی سے طے کیا ہے اور آئندہ سال باقاعدہ دھوم دھام سے شادی کرونگی:ماہ نور
لاہور()سٹیج ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ ماہ نور کا بھی رشتہ پکا ہو گیا ،آئندہ سال باقاعدہ دھوم دھام سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اداکارہ ماہ نورکا کہنا ہے کہ میرا رشتہ میری والدہ کی مرضی سے طے کیا ہے اور اآئندہ سال باقاعدہ دھوم دھام سے شادی کرونگی ۔ ماہ نور کا کہنا ہے کہ شوبز میں اپنے شوہر کی اجازت سے کام جاری رکھوں گی۔ ماہ نور کے منگیتر لندن میں ریسٹورنٹ کے مالک ہیں۔ ایک سال قبل ماہ نور ثقافتی طائفے کے ہمراہ لندن ڈراما پرفارم کرنے گئی تھیں جہاں پر دونوں کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved