تازہ ترین  

الغنی سٹریٹ کے رہائشیوں کاپریس کلب کاہنہ کے باہراحتجاج
    |     6 months ago     |    پاکستان
لاہور (آپکی بات ) کاہنہ،الغنی سٹریٹ کے رہائشیوں کاپریس کلب کاہنہ کے باہراحتجاج۔ایس ڈی اوپبلک ہیلتھ،چیئرمین یونین کونسل 248ملک جاوید اقبال اورمتعلقہ کونسلر شفیق مغل کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ،لیگل ایڈوائزرپریس کلب کاہنہ کامفت قانونی معاونت فراہم کرنے کااعلان۔کوارڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب رانامبشراقبال کے وعدے وفاہوئے نہ محکمہ پبلک ہیلتھ کویاد آئی،چیئرمین ملک جاویداقبال کی عدم دستیابی اورکونسلر شفیق مغل کی سستی برقرار۔شہری سیاستدانوں کے ڈیروں اوراداروں کے دفاترکے چکرلگالگاکرتھک گئے پرالغنی سٹریٹ کچاشہزادہ روڈکاہنہ نوکاسیوریج کامسئلہ حل ہوانہ تعمیرنوہوسکی۔گلی میں سیوریج کانظام بالکل بتاہ ہوچکاہے جس کے باعث ہروقت سیوریج کاگندہ پانی بھرارہتاہے۔بچے،بزرگ اورخواتین اکثرگرجاتے ہیں۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved