تازہ ترین  

ڈی ایس پی کاہنہ سرکل اورایس ایچ او تھانہ کاہنہ کی پریس کلب کاہنہ آمد
    |     2 months ago     |    پاکستان
لاہور ( آپکی بات) کاہنہ،ڈی ایس پی کاہنہ سرکل اورایس ایچ او تھانہ کاہنہ کی پریس کلب کاہنہ آمد۔ جرائم پیشہ عناصر ،زردصحافت کی حوصلہ شکنی اورعلاقے کی فلاح وبہبودکیلئے مثبت اندازمیں مل کرکام کرنے کاعزم۔پریس کلب کاہنہ کی طرف سے دی گئی دعوت کوقبول کرتے ہوئے ڈی ایس پی کاہنہ سرکل ضیاء اللہ خان اورایس ایچ اوتھانہ کاہنہ ناصر حمیدکی پریس کلب کاہنہ آمدپرصدرپریس کلب کاہنہ سیدزاہد حسین شاہ،چیئرمین عمرشفیق ملک،چیف ایگزیکٹوزاہد حسین صدیقی،لیگل ایڈوائزرمحمدرضاایڈووکیٹ سینئرنائب صدر امتیازعلی شاکر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سجادشاکر،ڈاکٹرمحمداکرام،اسلم اعوان،شاکرحسین،اصغرعلی ایڈووکیٹ،ملک محسن،ندیم ثاقب بٹ ودیگر نے مہمانوں کااستقبال کیاورپھولوں کے گلدستے پیش کئے۔انتہائی خوشگوارماحول میں علاقائی مسائل کے ساتھ ملکی وغیرملکی حالات وواقعات کے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved