تازہ ترین  

کاہنہ ، ڈگری کالج فاربوائیزمیں پری فرسٹ ائیر کلاسز کاآغاز
    |     2 weeks ago     |    پاکستان
کاہنہ ، ڈگری کالج فاربوائیزمیں پری فرسٹ ائیر کلاسز کاآغاز
استفادہ حاصل کرنے کے خواہش مندطلبہ کی رجسٹریشن جاری
لاہور(آپکی بات)کاہنہ ،گورنمنٹ ڈگری کالج فاربوائیزکاہنہ نومیں پری فرسٹ ائیر کلاسز کاآغازکردیاگیا۔استفادہ حاصل کرنے کے خواہش مندطلبہ کی رجسٹریشن جاری۔گورنمنٹ ڈگری کالج فاربوائیزکاہنہ نو کاواحد سرکاری ڈگری کالج ہے جہاں میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلبہ کیلئے پری فرسٹ ایئر کلاسزکاآغاز کردیاگیاہے۔پرنسپل ،محمد وسیم چوہدری نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ تجربہ کاراوراعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف کے زیرنگرانی خوبصورت ماحول میں طلبہ کیلئے بالکل مفت انٹرکے کورسزسے واقفیت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنس کے مضامین اورکمپوٹرسائنس کی خصوصی کلاسزکااہتمام کیاگیاہے ۔میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلبہ اس نادرموقع سے بھرپورفائدہ اُٹھاکرملک وقوم کی خوشحالی اورترقی میں کرداراداکریں اوراپنامستقبل روشن کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاہنہ لاہور
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved