تازہ ترین  

لودھراں کے سٹار کھلاڑی مہربان نے کرکٹ میں ایک منفرد ریکاڈ اپنے نام کر لیا
    |     5 months ago     |    سپورٹس
ٹیب بال ٹی ٹونٹی میچ میں صرف 17بالز پر11چھکوں کی مدد سے 69 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو میچ جیتا دیا
لودھراں (آپکی بات ) گزشتہ روز یاسر الیون اور لطیف ٹائیگرزکے درمیان ٹیب بال کا ٹی ٹونٹی میچ پرانی بکرا منڈی میں کھیلا گیا ۔لطیف ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرر اوور زمیں 9وکٹ کے نقصان پر 230رنز بنائے ۔ اس کے جواب میں یاسرالیون کا آغاز تو اچھا نہ رہا لیکن مہربان نے آکر مہربانی کر دی ۔ یاسر الیون نے مقرر ہدف 9وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔مہربان نے تیز ترین ففٹی بنا کر اپنی ٹیم کو جیت سے حمکنار کرایا ۔ انہوں نے17بالز پر 11چھکوں کی مدد سے 69رنز بنائے ۔  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved