تازہ ترین  

شوبز کی دنیا میں ابھرتے ہوئے ماڈل و اداکار ظل قمرکا خصوصی انٹرویو
    |     8 months ago     |    تعارف / انٹرویو
شوبز کی دنیا میں ابھرتے ہوئے ماڈل و اداکار ظل قمر کا خصوصی انٹرویو۔۔۔۔

اسلام علیکم سر آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم اسلام اللہ کا شکر ٹھیک ہوں
سوال: آپ ماڈلنگ کی طرف حادثاتی طور پر آے یا یہ آپ کا شوق تھا؟
جواب: مجھے ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ایکٹنگ کا بھی بہت شوق تھا اور یہ شوق مجھے بچپن سے ہے۔ جب میں سکرین پر لوگوں کو ایک کردار سے دوسرے کردار میں جاتے ہوئے دیکھتا تو میرے اندر بھی شوق پیدا ہوا۔
سوال: کبھی بچپن میں ایکٹنگ کرنے پر ڈانٹ پڑی؟
جواب: نہیں ایسا تو کبھی بھی نہیں ہوا گھر والے بھی میرے شوق سے واقف تھے۔
سوال: اس علاوہ آپ کا مشغلہ کیا ہے فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟
جواب: میں چاہتا ہوں کہ اپنے ملک کے لوگوں کے لیے ایسے ذرائع پیدا کیے جائیں جن سے وہ اپنے مسئلوں سے باہر آ جائیں اور فارغ وقت میں میں مختلف لوگوں کی ایکٹیویٹیز پر غور کرتا ہوں۔
سوال: کوئی اپنی زندگی کا ایسا واقعہ جو آپ کبھی نہیں بھول سکتے؟
جواب: ہاں ایک واقعہ ہے جو مجھے نہیں بھولتا کہ جب میرا میٹرک کا رزلٹ آیا تھا اور میرے مارکس میری توقع سے کم تھے تو میں بہت رویا تھا۔ لیکن میرے ابو جان نے مجھے حوصلہ دیا کہ آئندہ محنت کرنا اور پھر میں نے بہت محنت کی اور اگے کامیابیاں بھی حاصل کیں۔
سوال: کوئی ایسی عادت جس سے آپ کو بہت نقصان ہوا ہو اور آپ اس عادت کو چھوڑنا چاہتے ہوں؟
جواب: میری ایک عادت یہ ہے کہ میں نہ چاہتے ہوئے بھی بہت سے لوگوں سے امیدیں وابستہ کر لیتا ہوں اور مجھے بعد میں نقصان ہوتا ہے اس لیے میں اسے بہت حد تک چھوڑ بھی چکا ہوں اور ختم بھی کر دوں گا ۔
سوال: جب امید ٹوٹتی ہے تو آپ کا رویہ کیا ہوتا ہے؟
جواب: امیدیں تو بہت ٹوٹی ہیں لیکن ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے مظبوط کر دیتی ہے اور زندگی گزارنے کے لیے ایک سبق دیتی ہے۔
سوال: کوئی ایسی عادت جس پر آپ کو فخر ہو؟
جواب: جی میری ایک عادت ایسی ہے کہ میں اپنی مخالفت سننے سے گھبراتا نہیں ہوں دوسروں سے بہت کچھ سیکھتا ہوں اور میں اپنے آپ کو مزید بہتر بنانے کےلیے کوشش کرتا ہوں۔
سوال: کوئی ایسی عادت جو آپ نے کسی اور سے کاپی کی ہو اور جس دے آپ بہت متاثر ہوئے ہوں؟
جواب: مسکراتے رہنا میں نے اپنے ٹیچر "سر سلمان اصغر" سے کاپی کیا ہے اور میں ان سے بہت متاثر تھا
سوال:آپ بچپن میں شرارتی تھے؟
جواب: نہیں میں بلکل بھی شرارتی نہیں تھا۔ خاموش مزاج تھا کبھی کبھار اپنی امی جان کو لطیفے سنا کر ہنسایا کرتا تھا۔
سوال: آپ کے فورٹ ہیرو اور ہیروئن کون ہیں جن کا کام آپ کو بہت اچھا لگتا ہو ؟
جواب: ویسے تو سب ہی اپنی جگہ اپنا مقام رکھتے ہیں لیکن عمران عباسی اور صبا قمر میرے فیورٹ ہیں
سوال: ایکٹنگ کا موقع ملا تو کون سا کردار کرنا پسند کریں گے؟
جواب: بھائی کا کردار ادا کرنا اچھا لگے گا وہ اس لیے کہ بعض اوقات یہ کردار سخت ہوتا ہے اور کبھی مزاحیہ ہوتا ہے اور ایسا کوئی کردار نہیں ہے جو نہ کرنا چاہوں
سوال: کس طرح کے گانے گانا اور سننا پسند کرتے ہیں ؟
جواب: یہ موڈ پر ڈیپنڈ کرتا ہے ۔ اور سننے میں ہر طرح کے ہی سن لیتا ہوں۔
ﺳﻮﺍﻝ: ﺍﺱ ﻑﯿﻟڈ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﻥﮯ ﻭﺍﻝﮯ ﻧﺊﮯ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯿﺍ ﮨﮯ؟
ﺟﻮﺍﺏ: ﯾﮧ ﺗﻮ ڈﯾﭙﯿﻧڈ ﮐﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺗﻦﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺍ ﺷﻮﻕ ﮐﺗﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺭ ﺁﭖ ﺍﭼﮭﺍ ﮐﺍﻡ ﮐﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﺁﭖ ﮐﺍ ﮨﮯ
سوال : ﭘﺍﮐﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﻕﯽ ﻡﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺍ ﮐﺗﻨﺎ ﮐﺭﺩﺍﺭ ﮨﮯ ؟
ﺟﻮﺍﺏ: ﭘﺍﮐﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺕﮩﺫﯾﺏ ﻭ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﻭ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﺕﮏ ﭘﮩﻥﭽﺍﻥﮯ ﻡﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺍ ﺏﮩﺕ ﺏﮍﺍ ﮐﺭﺩﺍﺭ ﮨﮯ ﺁﻥﮯ ﻭﺍﻝﯽ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻝﯿﮯ ﺏﮭﯽ ﯾﮧ ﺁﮔﺍﮨﯽ ﮐﺍ ﺫﺭﯾﻉﮧ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﻮﺍﻝ: ﭘﺍﮐﺳﺘﺎﻥ ﮐﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﺁﭖ ﮐﯿﺳﺎ ﺩﯾﮑﮭﺕﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺟﻮﺍﺏ: ﭘﺍﮐﺳﺘﺎﻥ ﮐﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ بہت ﺭﻭﺷﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻞﮏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍن ﺸﺎءاللہ ﭘﻭﺭﯼ ﺩنیا ﮐﯽ ﺭﮨﻧﻤﺎئی ﮐﺭﮮ ﮔﺍ۔
ﺳﻮﺍﻝ: ﺁﭖ ﺍپنے ﻗﺎرئین سے ﮐﭽﮫ ﮐﮩﻧﺎ ﭼﺍﮨﯿﮟ ﮔﮯ؟
ﺟﻮﺍﺏ: میں ﺍﻥ ﺱﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﻧﺎ ﭼﺍﮨﻭﮞ ﮔﺍ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﮦ ﻥﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻞﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﻮﭼﺕﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﭘﺍ ﻝﯿﮟ ﮔﮯ ﻝﯿﮑﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻣﺰﺍﺝﯽ ﮨﻭﻧﺎ ﻻﺯﻡﯽ ﮨﮯ۔ﺁﭖ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻟﺖﮯ ﺟﺎﺉﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺏﮭﯽ ﮨﺍﺭ ﻥﮧ
ﻣﺎﻥﯿﮟ۔ ﺁﭖ ﮐﺍ ﮔﺭﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﺍﺭ ﻥﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺍ ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﺍﺭ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮔﺭ ﺏﮭﯽ ﺟﺎﺉﯿﮟتو ﭘﮭﺭ ﭼﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺭ ﺩﯾﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺭﮐﻧﺎ ﻥﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved