تازہ ترین  

ظفروال: لوڈر رکشہ نے 14سالہ بچے کو کچل دیا
    |     8 months ago     |    پاکستان
ظفروال(آپکی بات) ٹریفک حادثہ ایک اور بچے کی قیمتی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں متر کا رہائشی 14سالہ علی رضا اپنی سائیکل پر جا رہا تھا کہ لوہے کی چادروں سے لوڈ تیز رفتار لوڈر رکشہ نے بچے کو کچل دیا جس سے بچہ موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔جبکہ رکشہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اس موقع پر پولیس خاموش رہی اور کسی طرح کی کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی۔ جس پر اہل علاقہ نے مین ظفروال چوک میں ٹائر جلا کر پولیس اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved