تازہ ترین  

انتہائی سخت حالات کے لیے ایک عمل
    |     3 weeks ago     |    اسلامی و سبق آموز
حاجی محمد علی صاحب کی اہلیہ مالیخولیا کی مریض تھیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ ذبح ہوئی پڑی تھیں الزام حاجی صاحب پر آ رہا تھا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا عبدالغفور عباسی صاحب ؒ نے انہیں یہ عمل بتایا کہ :
‘‘آپ سونے کے سوا ہر وقت ، خواہ وضو ہو یا نہ ہو یہ پڑھتے رہا کریں۔ یس والقرآن، شر دفع مشکل آسان۔ ان شاء اللہ خیر ہوگی، حاجی صاحب نے اسے اپنا ورد بنا لیا، نتیجہ یہ ہوا کہ حاجی صاحب کی عزت محفوظ رہی اور مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔
حاجی صاحب سے اس عمل کی اجازت میں نے بھی لی ہے اور میں اس کتاب کے ہر قاری کو جو کسی ناکردہ گناہ ، مصیبت میں مبتلا ہو ، اجازت دیتا ہوں۔ (کچھ یادیں از مظہر بقا )صاحب، پروفیسر ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ ص:۵۴ 
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved