تازہ ترین  

آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی ٹیپ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز جاری
    |     4 months ago     |    سپورٹس
آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی ٹیپ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز جاری

لودھراں (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی ٹیپ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔ تفصیل کے مطابق پوٹینشل کرکٹ کلب اور پولیس لورز کرکٹ کلب لودھراں کے زیر اہتمام آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز پوٹینشل کرکٹ گراؤنڈ پول پلانٹ واپڈا لودھراں میں جاری ہیں ۔ گزاشتہ روز میچ کے مہمان خصوصی ملک عباس وائس چئیرمین یونین کونسل ساندی والا اور زوار حُسین بھٹہ تھے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved