تازہ ترین  

آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل احمد پور شرقیہ نے لوٹ لیا
    |     4 months ago     |    سپورٹس
آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل احمد پور شرقیہ نے لوٹ لیا
آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی ٹیپ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل احمد پور شرقیہ نے لوٹ لیا
یونائیٹڈ کرکٹ کلب گیلے وال رنر اپ رہی ، رانا محمد ارسلان خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
لودھراں (سپورٹس رپورٹر ) گزاشتہ روز آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی ٹیپ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پوٹینشل کرکٹ گراؤنڈ پول پلانٹ واپڈا لودھراں میں کھیلا گیا ۔ جس میں احمد پور شرقیہ نے فائنل معرکہ اپنے نام کر لیا ۔ یونائیٹڈ کرکٹ کلب گیلے وال رنر اپ رہی۔ سیمی فائنلز کے چیف گیسٹ رانا شہزاد انور ، راؤ عمر فاروق اور مجیب الرحمن تھے ۔ فائنل کے چیف گیسٹ رانا محمد ارسلان خان تھے ۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved