تازہ ترین  

کورل ڈرا 2018 ویڈیو ٹیوٹوریل نمبر 3
Corel Draw 2018, Video Tutorial No.3
    |     2 weeks ago     |    سائنس و ٹیکنالوجی
السلام علیکم !
آپکی بات ڈاٹ کام کے سلسلہ کورل ڈرا 2018 ویڈیو ٹیوٹوریلز کے سبق نمبر 3 کے ساتھ حاضر ہوں امید ہے آپ سب بخیرو عافیت ہوں گے اور آپ نے پہلے دواسباق کی ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ پریکٹس بھی کرلی ہوگی۔ اگر آپ ابھی تک پہلی دو ویڈیوز نہیں دیکھ سکے یا پریکٹس نہیں کرسکے تو براہ کرم اس ویڈیو سے پہلے ان دو ویڈیوز کو دیکھیں اور اچھی طرح پریکٹس کرلیں تاکہ اس ویڈیو کو آپ فورا سمجھ سکیں اور پریکٹس کرسکیں۔
جب تک آپ ویڈیوز دیکھنے کے ساتھ پریکٹس نہیں کریں گے تو آپ خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا پائیں گے اور چند دنوں بعد ویڈیو میں بتائے گئے طریقے بھول جائیں گے لیکن اگر آپ ساتھ ساتھ پریکٹس کا بھی معمول بنا لیں تو آپ کو سب کچھ ذہن نشین ہوتا جائے گا۔ ان شا ء اللہ 
آج کی ویڈیو میں ویکٹر ٹریسنگ کے حوالے سے بات کی گئی ہے اور اس کا عملی نمونہ بھی دکھایا گیا ہے یعنی جو چیز بیان کی گئی ہے اسے پریکٹیکلی کر کے بھی دکھایا گیا ہے تا کہ آپ بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ اگر آپ میری ویڈیوز بغور دیکھیں اور ساتھ پریکٹس بھی کرلیں تو ان شاءاللہ آپ آہستہ آہستہ ماہر ڈیزائنر بن جائیں گے۔

سبق نمبر 1 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


سبق نمبر 2 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



ان لنکس پر پہلی دو ویڈیوز دیکھ لیں اس کے بعد آج والی ویڈیو کی طرف آئیں اور خوب پریکٹس کریں۔ ویڈیو کے متعلق کسی قسم کا سوال پوچھنا ہو یا کوئی رائے دینی ہو تو یوٹیوب کمنٹ باکس یا اس پوسٹ کے کمنٹ میں لکھیں ۔ ہمیں انتظار رہے گا۔

سبق نمبر 3 کے لیے مندرجہ ذیل  ویڈیوملاحظہ فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ شکریہ۔





In This Tutorial We Learn How to Convert raw Image into Vector and how to make Editable file from Raw Images. Watch Complete Video and Learn How to Redraw / Trace / Vectorize an Image , Logo or other rough file. Corel Draw 2018 Complete Urdu Training Lesson No:3







Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved