تازہ ترین  

کورل ڈرا 2018 ، گرافک ڈیزائننگ نیو کورس سبق نمبر 4
Corel Draw, Graphic Designing New Course Lesson No.4
    |     1 week ago     |    سائنس و ٹیکنالوجی
السلام علیکم !
کیسے ہیں آپ سب؟
کورل ڈرا 2018 ، گرافک ڈیزائننگ کورس سبق نمبر 4 کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس سے قبل تین اسباق ہو چکے ہیں جن میں کورل ڈرا 2018 کا بنیادی تعارف اور ٹولز کے متعلق تفصیلی بتا بھی دیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ پریکٹیکلی استعمال بھی سمجھا دیا ہے امید ہے آپ نے ضرور فائدہ اٹھایا ہوگا۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ پریکٹس لازمی کریں ویڈیو میں جو کچھ سمجھایا جائے اس کو اپنے کمپیوٹر پر ضرور چیک کریں اور اگر اس دوران کو ئی ایشو آتا ہے تو آپ یوٹیوب کمنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں یا اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
پچھلے تین اسباق اور آج کے چوتھے سبق کی ویڈیو دیکھنے کے بعد کورل ڈرا کا استعمال کو تقریبا 70 فیصد ٹولز کے بارے میں مکمل سمجھ آجائے گی اور ہلکی پھلکی ڈیزائننگ کے قابل ہوجائیں گے۔اس کے بعد ایک یا زیادہ سے زیادہ دو مزید ویڈیوز ہوں گی جس کے بعد کورل ڈرا کا مکمل تعارف اور استعمال سمجھ آجائے گا باقی صرف پریکٹس رہ جائے گی۔اور پریکٹس کے بغیر گزارا بالکل بھی نہیں ہے لہذا پریکٹس ساتھ ساتھ کرتے جائیں تاکہ ہر چیز ذہن نشین ہوتی جائے۔ایک اور بات کہ اگر ابھی تک آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبکرائب نہیں کیا تو فوری طور پر سبکرائب کرکے بیل آئی کون پر کلک کریں تاکہ میری ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفیکشن آپ کو ملتا رہے۔
اگر آپ نے پہلی تین ویڈیوز نہیں دیکھیں تو اس ویڈیو سے قبل پہلی تین ویڈیوز لازمی دیکھیں۔پہلی تین ویڈیوز کے لنک بھی شامل کررہا ہوں۔

سبق نمبر 1 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


سبق نمبر 2 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


سبق نمبر 3 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


آج کے چوتھے سبق کے لیے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔شکریہ







Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved