تازہ ترین  

مشترکہ انٹرويو
    |     5 days ago     |    گوشہ ادب

مشترکہ انٹرويو
سوال نامہ
توصیف ترنل ہانگ کانگ

سوال نمبر 1
اردو ادب کی دنیا میں آپ کے کتنے شاگرد ہیں اور آپ کس کے شاگرد ہیں

سوال نمبر 2
شاعروں کی دنیا میں کتنے شعرا آپ کو شاعر مانتے ہیں

سوال نمبر 3
کیا آپ دنیا کی کسی ایک ادبی تنظیم کے ساتھ مخلص ہو سکتے ہیں مآ سوائے جو آپ نے خود بنائی ہیں

سوال نمبر 4
تنقید کرنا آپ اپنا فرض سمجھتے ہیں اور ایک اچھے شعر پر داد دینے کے لئے ہزار بار سوچتے ہیں آخر کیوں

سوال نمبر 5
بہت سارے لوگ شاعر نہیں ہیں مگر وہ شاعر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں آخر کس لئے

سوال نمبر 6
آپ علمِ عروض کے بارے میں کیا جانتے ہیں

سوال نمبر 7
آجکل جو گیت لکھے جا رہے ہیں ان کے افاعیل کیا ہیں

سوال نمبر 8
جب آپ اپنے معاشرے کی سچائی کو بیان نہیں کر سکتے تو شاعر ی کرنے کی کیا ضرورت ہے

سوال نمبر 9
کچھ شعرا نے بڑی پھوڑ بنائی ہوئی ہے مگر اپنے اوپر تنقید سے بہت گھبراتے ہیں آخر کیوں

سوال نمبر 10
کیا آپ اردو ادب کے فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں تو بتائیں پھر وہ کیسے

سوال نمبر 11
سنا ہے کچھ ایسے شعرا کو ایوارڈز ملے ہوئے ہیں جن کی شاعری کسی کام کی نہیں واپس کر دو بھائی

سوال نمبر 12
کچھ شعرااپنے آپ کو بہترین شعررا منوانے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں یہ جانتے ہوئےبھی کہ ان کا کیا مقام ہے آپ کا کیا خیال ہے

سوال نمبر 13
لوگ یہاں شعر کو نہیں شاعر کو داد دیتے ہیں

سوال نمبر 14
تعارف کے لئے اپنا ایک بہترین شعر ارسال کریں
شکریہ






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved