تازہ ترین  

کورل ڈرا 2018 ، گرافک ڈیزائننگ نیو کورس سبق نمبر 5
Corel Draw, Graphic Designing New Course Lesson No.5
    |     2 months ago     |    سائنس و ٹیکنالوجی
السلام علیکم !
کیسے ہیں آپ سب؟
کورل ڈرا 2018 ، گرافک ڈیزائننگ کورس سبق نمبر5 کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس سے قبل چار اسباق ہو چکے ہیں جن میں کورل ڈرا 2018 کا بنیادی تعارف اور ٹولز کے متعلق تفصیلی بتا بھی دیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ پریکٹیکلی پرفارم کرکے سمجھا بھی دیا ہے امید ہے آپ نے ضرور فائدہ اٹھایا ہوگا۔ آج کے سبق کے ساتھ کورل ڈرا 2018 کے ٹولز کا تعارف اور استعمال تقریبا مکمل ہوگیا ہے اور آئندہ آنے والی ویڈیو میں کوئی ڈیزائن ، بینر ، پوسٹ بنا کر دکھائی جائے گی تاکہ آپ مزید اچھے انداز میں سمجھ سکیں اور پروفیشنلی گرافک ڈیزائننگ کا کوئی بھی ٹاسک مکمل کرسکیں۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ پریکٹس لازمی کریں۔ اگر پریکٹس نہ کی جائے تو ان ویڈیوز سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا جاسکے گا۔
کورل ڈرا 2018 کے ٹولز اور ان کے استعمال کے متعلق کوئی سوال ہو تو یوٹیوب کمنٹ باکس میں پوچھا جاسکتا ہے۔
پچھلے چار اسباق اور آج کے پانچویں سبق کی ویڈیو دیکھنے کے بعد کورل ڈرا کا استعمال تقریبا 95 فیصد ٹولز کے بارے میں مکمل سمجھ آجائے گی اور ہلکی پھلکی ڈیزائننگ کے قابل ہوجائیں گے۔آئندہ آنے والی ویڈیوز میں ان شاءاللہ ہم مکمل ڈیزائن بنانا سیکھیں گے۔ ایک اور بات کہ اگر ابھی تک آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبکرائب نہیں کیا تو فوری طور پر سبکرائب کرکے بیل آئی کون پر کلک کریں تاکہ میری ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفیکشن آپ کو ملتا رہے اور کوئی بھی ویڈیو مِس نہ ہو۔
اگر آپ نے پہلی چار ویڈیوز نہیں دیکھیں تو اس ویڈیو سے قبل پہلی چار ویڈیوز لازمی دیکھیں۔ پہلی چار ویڈیوز کے لنک بھی شامل کررہا ہوں تاکہ آپ کو ویڈیوز ڈھونڈنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

سبق نمبر 1 کی ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ 

سبق نمبر 2 کی ویڈیو دیکھنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔ 


سبق نمبر 3 کی ویڈیو دیکھنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔

سبق نمبر 4 کی ویڈیو دیکھنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔ 

آج کے پانچویں سبق کے لیے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
(نوٹ: اگر آپ کا دل اجازت دے تو اس پوسٹ کو شیئر کریں یا اپنی آئی ڈی یا گروپ میں کاپی پیسٹ کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب فائدہ اٹھا سکیں۔شکریہ)








Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved