تازہ ترین  

پاکستان اور آئی ایس آئی
    |     5 days ago     |    پاکستان
اسلام و علیکم! آج کا میرا یہ تحریر پاکستان کے موجودہ حالات اور آئی ایس آئی کا اس میں کردار کے بارے میں ہے_ اس وقت پاکستان ایسے مشکل دور سے گزر رہا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا_ اور اس وقت ایک طرف تو بیرونی خطرات ہیں دوسری طرف ملک میں کرپشن کا ناسور بھی موجود ہے_اور غداروں کو بھی لٹکانا باقی ہے_ اس وقت پاکستان کو ایک ایسے ائی ایس آئی کا چیف چاہیے تھا جو پہلے کچلے پھر پوچھے کچھ ہوا تو نہیں، سی آئی اے،موساد،را کے ساتھ ان کرپٹوں کو بھی ٹف ٹائم دے_ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فوج اور حکومت نے مشاورت کے ساتھ ایک چیف لگایا اس مشاورت میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے ایک دبنگ آئی ایس آئی کا چیف چاہیے_اس وقت طاقتور لیڈر عمران خان،فوج کے سپہ سالار جناب قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ایک دبنگ چیف کی ضرورت تھی جو اچھی طرح دشمن کا مقابلہ کر سکے_اس مشاورت میں جناب آصم منیر صاحب کا نام نئے ڈی جی آئی ایس آئی نامزد ہوئے_اس کے ساتھ ہی اس خبر نے امریکا،انڈیا،اسرائیل کو پریشان کر دیا_ آصم منیر کا تعلق پہلے ایم آئی میں رہ چکے ہیں جو انٹیلیجنس کے بارے میں بہت اچھے معلومات رکھتے ہیں_ آصم منیر صاحب دہشتگردوں اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف بہت سخت مزاج رکھتے ہیں_ آصم منیر 28 ستمبر 2022 کو ریٹائر ہونگے_ آصم منیر ایک ایسے انسان ہیں جو پہلے مارتے ہیں پھر پوچھتے ہیں کہ بھائی ہوا کیا ہے اور اس وقت غداروں،کرپٹوں کے لیے ایک ایسے چیف کی ضرورت تھی_ اور اس وقت فوج،حکومت،عوام،عدلیہ ایک پیج پر ہیں تو ساتھ ہی آئی ایس آئی کا چیف بھی ایک دبنگ شخص آ گیا ہے_ اور ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاکستان ایک عظیم اور طاقتور ملک بنائے (آمین)





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved