تازہ ترین  

پی سی بی کا مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ
    |     9 months ago     |    سپورٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ،اگر کوچ نہ ملا تو انگلینڈ کے دورے میں ہیڈ کوچ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق ٹیم کے سابق بولنگ کوچ مشتاق احمد کو قومی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کے بعد عہدے سے فارغ کیا گیا تھا تاہم اب وہ پھر پی سی بی کے منظور نظر بن گئے ہیں اور بورڈ نے کافی سوچ بچار کے بعد اب انہیں قومی ٹیم کا عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے این این آئی کی رپورٹ کے مطابق مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مستقل کوچ نہ ملنے کی صورت میں انگلیڈ کے دورے کے دوران ہیڈ کوچ ہوں گے۔
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 




فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved