تازہ ترین  

مختصر کہانیاں
    |     3 weeks ago     |    افسانہ / کہانی
کہانی نمبر1

نواب صاحب کے بڑے بیٹے نے گاڑی لی تو میں اور ماما پھلا گاڑی دیکھنے گئے ۔گاڑی کے پچھلے شیشے پر اقبال کا یہ مصرعہ درج تھا۔
" نرگس کا جہاں اور ھے شاہیں کا جہاں اور"
میں نے کہا ماماجی نواب صاحب کا بیٹا علامہ اقبال سے بڑی محبت کرتا ھے۔
"اعجاز! علامہ اقبال سے تو پتہ نہیں البتہ اپنے محلے والے" بالو" کی بیٹی "شاہین" سے ضرور محبت کرتا ھے"۔ ماما پھلا بولا 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہانی نمبر2 

"غریبوں کو کھانا کھلانے سے اللہ بڑا خوش ھوتا ھے"۔ ماں نے کہا۔
کھانا کھانے کے بعد بیٹی نے اللہ کو خوش کرنے کی خاطر بچی ھوئی روٹی اور سالن غریب لڑکی کے سامنے رکھ دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہانی نمبر 3

"ارشد ! یار فیکڑی بند ہوگئی ھے تو کیا ہوا۔تمہیں پاکستان میں ہی دوسری نوکری مل جائے گی۔ دبئی کیوں جارہے ھو"۔ میں نے کہا۔
ماما پھلا بولا "ویسے ہی ملے گی جیسے جناح کو دوسری ایمبولینس 






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved