تازہ ترین  

چند لفظی کہانیاں
    |     2 weeks ago     |    افسانہ / کہانی


کہانی نمبر01


" سب سے زیادہ جھوٹے الزام کون لگاتاہے" میں نے پوچھا۔
" مسلمان" ماماپھلا بولا
وہ کیسے؟ ہم نے پوچھا تو بولے" برے کام خود کرتا ہے اور کوستا شیطان کو ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کہانی نمبر02


" ماماجی! روپے کی قدروقیمت دن بدن کم ہوتی جارہی ہے" میں نے کہا۔
"ہاں اس میں تو کوئی شک نہیں اعجاز" ماماپھلا بولا۔
" تو ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟" میں نے پوچھا۔
"ڈالر کوٹنگ" ماما پھلا بولا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کہانی نمبر03


" اعجاز! تم زیادہ مذہب پسند افغانی ہے"۔ ماماپھلا بولا
" کیسے ماماجی؟"
"تم تو کھانے پینے کی چیزیں بھی نالوں میں بہا دیتے ہو۔جبکہ افغانی استمعال شدہ چائے بھی خشک کر کے دوبارہ استمعال کے لیے پاکستان بھیج دیتے ہیں"۔ ماماپھلابولا






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved