تازہ ترین  

مولانا علامہ سمیع الحق شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل ہوگا
    |     1 week ago     |    پاکستان
ڈسکہ(محمدامین رضا)جمعیة علماءاسلام کے زیراہتمام شہید ناموس رسالت حضرت مولانا علامہ سمیع الحق شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل بروز پیر بعد ازنماز ظہر 2بجے دارالعلوم مدنیہ ڈسکہ کلاں میں منعقد ہورہا ہے جس میں تمام دینی، مذہبی، سیاسی، سماجی جماعتوں کے رہنما مولانا سمیع الحق شہید کی دینی، مذہبی، سیاسی وسماجی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کریں گے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved