تازہ ترین  

ڈسکہ۔ مبینہ پولیس مقابلہ میں 2ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب
    |     1 week ago     |    پاکستان
ڈسکہ(محمدامین رضا)تھانہ صدر میں تعینات ایس ایچ ا ومیاں قدیر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ پولیس گاڑی میں سوارہوکر ڈسکہ سے تھانہ کی طرف جارہے تھے جب وہ تھانہ صدر کے موضع راجہ گھمان کے قریب پہنچے تو ان کی گاڑی پر ناکہ لگائے کھڑے چار مسلح ڈاکوﺅں نے فائرنگ کرناشروع کردی جس پر پولیس اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی تو ملزمان کھیتوں کی طرف فرار ہوگئے پولیس اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کرکے 2ڈاکوﺅں کو مقابلہ میں ہلاک کردیا جبکہ دو ڈاکو پولیس کو چکما دیکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دونوں ڈاکوﺅں کی شناخت صدیق سکنہ مسیال اور ثمر عباس سکنہ ادوفتح کے ناموں سے ہوئی ہے  





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved