تازہ ترین  

مولانا سمیع الحق کی شہادت عالم اسلام کے لئے عظیم سانحہ ہے،رفعت شفیع
    |     1 week ago     |    پاکستان
ڈسکہ(محمدامین رضا)پاکستان مسلم لےگ(ن) خواتین ونگ کی تحصیل صدر رفعت شفیع نے کہا ہے کہ حضرت مولانا سمیع الحق کی شہادت عالم اسلام کے لئے عظیم سانحہ ہے ،آپ کی دینی و سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیںگی حکومت فی الفور ان کی شہادت کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لائے اور جو قوتیں بھی اس دلخراش واقعہ میں ملوث ہیں انہیں بے نقاب کیا جائے ۔انہوںنے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے جو خلا پیدا ہوگیا ہے وہ صدیوں پر نہیں ہوسکے گاحکومت قیام امن کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے اور جید علمائے کرام کی جان ومال کی حفاظت کویقینی بنائی اللہ تبارک وتعالی سے دعاہے کہ مولانا سمیع الحق کے درجات بلندفرمائے 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved