تازہ ترین  

سورۃ الفاتحہ
    |     1 years ago     |    اسلامی و سبق آموز
سورۃ الفاتحہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا ﴿۶﴾ نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۷﴾





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved