تازہ ترین  

میجر (ر) ندیم شہزاد کی سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات
    |     6 days ago     |    پاکستان

کمالیہ، آپکی بات ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میجر (ر) ندیم شہزاد نے ممتاز بزنس مین چوہدری ہارون رشید کے ہمراہ دورہ برطانیہ کے دوران سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری کاشف راج انور، حاجی محمد طارق، سکاٹش کونسلر شاہد اقبال سے ملاقات کی، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیرمحل کی علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دورہ برطانیہ کے دوران دیار غیر میں مقیم علاقہ کی ممتاز شخصیات میجر (ر) ندیم شہزاد کا زبردست خیرمقدم کررہی ہیں ۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved