تازہ ترین  

اداکارہ ماہ نور اس ہفتے اسٹیج پر کام نہیں کرسکے گی
    |     6 days ago     |    شوبز
اداکارہ ماہ نور اس ہفتے اسٹیج پر کام نہیں کرسکے گی ٹی وی شوز اور کمرشلز میں مصیروفیت کی وجہ سے ’’کھیٹی میٹھی محبت‘‘میں پرفارم نہیں کر رہی ، ماہ نور لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ ماہ نور اس ہفتے اسٹیج پر کام نہیں کرسکے گی۔تفصیلات کے مطابق فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور نے ٹی وی شوز اور کمرشلز میں مصیروفیت کی وجہ سے اسٹیج ڈرامہ ’’کھیٹی میٹھی محبت‘‘میں پرفارم کرنے سے معذرت کر لی،ماہ نور کا کہنا ہے کہ ٹی وی شوز اور کمرشلز میں مصیروفیت کی وجہ سے جمعہ9نومبر سے محفل تھیٹر لاہور میں شروع ہونے والا ڈرامہ ’’کھیٹی میٹھی محبت‘‘میں پرفارم نہیں کر رہی





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved