تازہ ترین  

سورة الناس
    |     9 months ago     |    اسلامی و سبق آموز
سورة الناس شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾ (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ﴿۲﴾ لوگوں کے معبود برحق کی ﴿۳﴾ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ﴿۴﴾ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵﴾ وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ﴿۶﴾
Feedback
Dislike
 
Normal
 
Good
 
Excellent
 







Comments

Mashallah


فیس بک پیج

تصویری خبریں

ad

نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2017 apkibat. All Rights Reserved