تازہ ترین  

کوٹ رادھاکشن : ہاکی کے شائقین کے لیے بُری خبر ، انٹرنیشنل ہاکی ٹیم کا دورہ کوٹ رادہاکشن سکیورٹی خطرات کے باعث منسوخ کردیا گیا
    |     2 weeks ago     |    سپورٹس
کوٹ رادھاکشن : ہاکی کے شائقین کے لیے بُری خبر ، انٹرنیشنل ہاکی ٹیم کا دورہ کوٹ رادہاکشن سکیورٹی خطرات کے باعث منسوخ کردیا گیا

کوٹ رادہاکشن ( نامہ نگار ) سٹی ہاکی کلب کوٹ رادہاکشن اور نیپال ہاکی ٹیم کے مابین ہونے والا میچ سکیورٹی خطرات کی بناء پر منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رادہاکشن سٹی ہاکی ٹیم اور نیپال ہاکی ٹیم کے مابین پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلا جانا تھا جسے سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پولیس کا ان کے ساتھ سلوک مناسب نہیں تھا۔ سکیورٹی خدشات کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا۔
یاد رہے کہ کوٹ رادہاکشن کی سرزمین پر یہ پہلا انٹرنیشنل میچ ہونے جارہا تھا مگر اب سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ ہاکی شائقین کی خوشیوں کو نظر لگ گئی ہے اور اب یہ میچ منسوخ ہوچکا ہے۔






Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved