تازہ ترین  

رشوت مانگنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت،کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ کا جرمانہ عائدکردیاگیا
    |     2 weeks ago     |    سپورٹس
لاہور (آئی این پی ) لاہور کی مقامی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ جاوید چوہدری ڈاٹ کام کے مطابق عمران نذیر نے 2015 میں سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم پر رشوت مانگنے کا الزام لگایا تھا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ لاہورکے جج محمد اسلم نے انتخاب عالم کے دائر دعوی پر فیصلہ سنایا ۔جج نے عمران نذیر کا دعوی جھوٹا ثابت ہونے پر ان پر جرمانہ عائد کیا ۔2015 میں انتخاب عالم پی سی بی میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کے عہدے پر فائز تھے۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved