تازہ ترین  

پاکستان چیمپئن شپ ریسلنگ میں ڈسکہ کے سمیع اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
    |     7 days ago     |    سپورٹس
ڈسکہ(وائس آف ڈسکہ رپورٹ)ڈسکہ کے ہو نہار سپوت” حافظ سمیع اللہ کا پاکستان چیمپئین شپ ریسلنگ 2018ملتان“ میں براﺅنز میڈل حاصل کر کے شہر پہنچے پر شاندار استقبال لاری اڈا سے جلوس کی شکل میں رہائش گاہ تک لایا گیاملتان میں منعقدہ ”پاکستان چیمپئین شپ ریسلنگ“ میں ڈسکہ کے ہو نہار سپوت حافظ سمیع اللہ نے براﺅنز میڈل حاصل کیا حافظ سمیع اللہ کا ڈسکہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیالاری اڈا سے اسے جلوس کی شکل میں اس کی رہائش گاہ لایا گیا راستہ میں شہریوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے حافظ سمیع اللہ نے کہا کہ میں اللہ تبارک وتعا لیٰ کے بعد اپنے استادمصطفے بٹ اور والدمحترم کا شکر گذار ہوں کہ جن کی دعاﺅں اور کوششوں سے میں نے براﺅنز میڈل جیت کر اپنے شہر کا نام روشن کیا اور انشاءاللہ آئندہ بھی میں اپنے علاقہ کا نام اسی طرح روشن کر تا رہوں گا 





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved