تازہ ترین  

چاندنی ملک کی ’’دل داپروھنا‘‘میں شاندار پرفارمنس ،منچلے بے قابو
    |     7 days ago     |    شوبز
چاندنی ملک کی ’’دل داپروھنا‘‘میں شاندار پرفارمنس ،منچلے بے قابو شائقین ڈرامہ کی شکرگزار ہو ں جنہوں نے میری پرفارمنس کو سراہتے ہوئے بے پناہ پیار اورمحبت دی۔چاندنی ملک لاہور (باؤجی )چاندنی ملک کی ’’دل دا پروھنا ‘‘میں شاند ار پرفامنس منچلے بے قابو ۔تفصیلات کے مطابق نگینہ تھیٹر شیخوپورہ میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’دل دا پروھنا ‘‘میں ادا کارہ چاندنی ملک کی شاندار پرفارمنس کی بدولت سپر ہٹ جا رہا ہے ، اس ڈرامہ کی کاسٹ میں چاندنی ملک کے علاوہ نیلم ملک، مونا رانا ،ٹینا چوہدری ،ثناء بٹ، رحمان شوکی ،وقاص مرزا،رم جھم ناز،الیاس انجم اور اے ڈی بھی شامل ہیں۔چاندنی ملک نے یو این پی کو بتایا کہ شیخوپورہ میں جب بھی کام کیا بے حد کامیابی ملی اور یہاں کے شائقین ڈرامہ کی شکرگزار ہو ں جنہوں نے میری پرفارمنس کو سراہتے ہوئے بے پناہ پیار اورمحبت دی۔





Comments


There is no Comments to display at the moment.



فیس بک پیج


مقبول ترین

اسلامی و سبق آموز


نیوز چینلز
قومی اخبارات
اردو ویب سائٹیں

     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ آپکی بات محفوظ ہیں۔
Copyright © 2018 apkibat. All Rights Reserved